ژوب : بلوچستان کے ژوب میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی الٹ گئی4 اہلکار زخمی ہو گئے اطلاعات کے مطابق ژوب کے علاقے سوارا پل کے قریب سیکورٹی فورسز کی گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں4 اہلکار زخمی ہو گئے زخمی کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کا رروائی متعلقہ انتظامیہ کر رہی ہے۔