|

وقتِ اشاعت :   November 6 – 2016

وڈھ : بی آر سی خضدار،تربت،لورالائی کے اسٹوڈنٹس کی اپنے اپنے گھروں میں پہنچ گئے بچوں کی گھروں میں پہنچنے اور امتحانات میں ایک ماہ سے کم عرصہ رہنے کی وجہ سے والدین پرشان وڈھ میں متاثرہ دو بچوں کے والدحمید اللہ مینگل اور ڈاکٹر منظور احمدکی بچوں کے گھر پہنچ نے اور ان کی تعلیم نکے متاثر ہونے پر حکومت بلوچستان سے مطالبہ کیا ہے کہ لیکچراز کے مطالبات کو فوری طور پر منظور کرکے بند کالجز کو فوری طور پر کھولا جائے انہوں نے کہا کہ سال کے آخر میں بچوں کی تعلیم بند ہونے سے ان کا سال ضائع ہونے کا خدشہ ہے امتحانات کے عین موقع پر بچوں کو گھرروں میں بھجنے سے بچوں کی تعلیم متاثر ہوگی انہوں نے کہا کہ بچوں کے والدین اس عمل سے شدید پرشان ہے بلوچستان حکومت بچوں کی سال کو ضائع ہونے سے بچا ئیں اور بند کالجز کے فوری طور پر کھولیں اور لیکچراز کے مطالبات کو منظور کریں۔