گوادر : گوادر اکنا مک فور م کے زیر اہتما م گوادر میں افتتاحی تقریب منعقد ہو ئی ، تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کما نڈر سدرن کما نڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریا ض نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ سی پیک سے گوادر سمیت بلوچستان وپاکستان کی تقدیر بدلنے جا رہی ہے ،جب ہما ری سو چ ایک ہو گی تو ہم تر قی کر ینگے ، گوادر کی تر قی یہاں کے لو گو ں کی ترقی ہے ، یہ مقامی لو گو ں کی خوا ہش اور کو ششو ں سے شر مند ہ تعبیر ہو گا یہا ں کے عوام تر قی پسند اور ترقی کے خوا ہا ں ہیں گوادر کے مقامی با شندے اگر تر قی نہیں چا ہتے ہیں تو میں بھی ان کا ساتھ دو نگا لیکن یہ پر امن اور تر قی پسند لو گ ہیں ، انہو ں نے کہا کہ گوادر کے عوام یہ جا ن لے کہ گوادر ان کی زمین ہے، یہا ں تر قی کا پہلا حق یہا ں کے با شند و ں کا ہے ، انہو ں نے کہا کہ یہا ں قا نون سازی کی ضرو رت ہے ، قا نو ن سازی کے بغیر ترقی ممکن نہیں ہے ، پا ک آ رمی نے آ پ کے سو شل اور اکنا مک کو محفو ظ رکھا ہے ، انہو ں نے کہا کہ کراچی بہت بڑ ا شہر ہے لیکن وہا ں مسائل کے انبار ہیں، گوادر ایک بہت بڑا میٹرو پو لیٹن سٹی بننے جا رہا ہے ، جس میں تما م لو گ محبت اور امن سے رہیں گے ، انہو ں نے کہا کہ اکنا مک کی سو نا می آ گئی ہے ، ملک کے تما م تا جروں نے اس تر قی کی تندوتیز لہررو ں کو دیکھ کر اپنے اپنے سر ما یہ کو با ہر نکا ل کرسر ما یہ کا ری کیلئے تیار ہیں، انہو ں نے کہا کہ بلو چستان خا ص گوادر کی ترقی کے سامنے بند با ندھنے کیلئے دشمن نے کمر کس لی ہے ، ہمیں اپنے دشمن کو پہچا ننے کی ضرورت ہے ، جو کہ ہما رے ارد گر د مو جود ہیں، بلوچ قوم ہما ری ہیں ، وہ ان کے بہکا وے میں نہیں آ ئینگے ، کچھ لو گ دشمنو ں کے ساتھ ہیں بہت جلد ان کو ڈور کا ٹی جا ئے گی ،تقریب سے وفا قی وزیر برائے سر حدی امور جنرل(ر) عبد القادر بلو چ نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ گوادر کی تر قی میں ہما ری عسکری اور سیا سی قیا دت ایک صفحہ پر ہے ، آج بلوچستان کی سیا ست اب تر قی کے سامنے کو ئی بھی رکا وٹ گھڑا کر نے والا نہیں ہے ، اب ہمیں آ گے بڑ ھنا ہے یہا ں اب منفی کوئی بھی رکا وٹ کھڑا کر نے وا لا نہیں ہے اب ہمیں آگے بڑ ھنا ہے ، یہا ں اب منفی سو ش رکھنے وا لو ں کی کو ئی گنجا ئش نہیں ہے ، انہوں نے کہا کہ 1962سے طاب علمی کے دور سے یہ منفی نعرہ سن رہے ہیں ، ہم اور منفی سو چ رکھنے وا لو ں کا سا تھ دیں گے تو وہی کھڑ ے ہونگے ، جو کہ ستر سال پہلے کھڑے تھے ، انہو ں نے کہا کہ جو لیڈ ر باہر بیٹھ کر منفی سو چ کو دوام دے رہے ہیں ، ان کو اس بر ق رفتار وتقد یر بدلنے والی تر قی میں شا مل ہو نے کی دعوت دیتا ہو ں کہ وہ آ کر اس ترقی کا حصہ بنیں ہم انہیں ویلکم کر ینگے، انہو ں نے کہا کہ ملک چین اپنی مفا دات ومقاصد کیلئے گوادر میں آرہا ہے ، جسے ہم فراخ دلی سے خو ش آ مدید کہتے ہیں ، چائنا کے آنے سے کچھ ہمسایہ مما لک کو ہضم نہیں ہو رہا ہے ، وہ مٹی بھر لو گو ں کو پیسہ دے کر ور غلا رہے ہیں، انہو ں نے کہا کہ انڈ یا کا گوادر و بلو چستان کے عوام سے کیا تعلق ہے ان کی پیٹ میں کیو ں مر و ڑپیدا ہو رہی ہے ، مو دی ہما رے حق میں کیوں بات کر رہا ہے ، سی پیک پا کستان کے چا رو ں صو بو ں سمیت گلگت بلتستان سمیت آزاد کشمیر سے بھی گزر کر معا شی انقلا ب بھر پاکر ے گا ، انہوں نے کہا کہ مکران بھرکی تاجر برا دری اس معا شی انقلا ب میں حصہ دار بن جا ئیں وہ اپنے آپ کو ترقی کیلئے ابھی سے تیار کر یں ، تقریب میں فورم کے جنرل سیکرٹری احمد اقبال نے نو رم کے مقا صد بیا ن کر تے ہو ئے کہا ہے کہ گوادر کے سر ما یہ کا رو ں کو تر قی میں شامل کرا نا ہے ، گوادر کی تا ریخ میں تجا رتی سر گرمیاں ہوا کرتی تھی ، چین پا کستان کی اکنا مک مو ومنٹ سے ہمیں فا ئدہ اٹھا نا چاہئے تاکہ ہم اس مو ومنٹ سے نہ رہ جا ئیں ، اس فو رم کے تو سط سے گوادر کے عوام کے مسائل اور کا رو بار کے حو لے سے حکمرا نو ں کو صحیح آوا ز پہنچا یا جا سکتا ہے ، پاکستان کے ہر چھو ٹے بڑے شہر میں گوا دراکنا مک فورم کے پرو گرام منعقد کییجائیں گے ، اکنا مک فورم کے تقریب سے اکنا مک فورم کے صد ر نو ید کلمتی ، پا ک سعودی عرب چیمبر آف کا مر س کے صد ر میا ں محمو د الحسن پشتو ن تا جر رہنما وصا ل خا ن ، سابق ضلع نا ئب نا ظم غفار ، منظور بلو چ او ردیگر نے خطاب کیا ہے ،محمو د الحسن صدر پا ک سعودی چیمبر آ ف کا مر س نے گوادر میں اپنے سکو ل کی 20برا نچیں کھو لنے دس ووکیشنل ٹر ینگ سنٹر کھو لنے اور سعودی عر ب میں ملا زمت کے غر ض سے جا نے والے نو جوا نو ں کو نو کری دینے کا اعلا ن کیا ، تقریب میں گوادر پورٹ اتھا رٹی کے ڈی جی پی اینڈ ڈی )منیر جا ن بلوچ اور جی ڈی اے کے ڈا ئر یکٹر منیر احمد نے بر یفنگ دی گوادر اکنا مک فورم کی اپیل پر وزیر اعلیٰ بلو چستان نے بلو چستان میں بینک آ ف بلو چستان کھو لنے کا اعلا ن کیا۔