|

وقتِ اشاعت :   November 14 – 2016

وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اتنے شور شرابے کے بعد بھی شریف خاندان کے خلاف جھوٹے الزامات ہی لے کر آئی ہے ۔ تحریک انصاف کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی دستاویزات کے بارےمیں مریم نواز نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس کتاب کو سپریم کورٹ نے مسترد کیا پی ٹی آئی نے اسی کا مواد شواہد کے طور پر پیش کر دیا ہے۔