|

وقتِ اشاعت :   December 9 – 2016

دالبندین: دالبندین سے تین ماہ قبل اغواء ہونے والا تاجر فدا محمد ریکی کی لاش برآمد تفصیلات کے مطابق دالبندین سے تین ماہ قبل اغواء ہونے والا تاجر فدا محمد ریکی کی لاش تالو کے قریب خرگوشکان کے مقام سڑک کے کنارے سے ملی ہے لاش کی اطلاع ایک چرواہے کی لیویز انتظامیہ کو اطلاع دی گئی تحصیلدار ظفر کبدانی نائب تحصیلدار یک مچھ عبدالغفار نوتیزئی نے لیویز فورس کے ہمراہ لاش کو دالبندین ہسپتال لایا گیا جہاں ان کی شناخت کی گئی ڈاکٹروں کے مطابق لاش ایک دن قبل انہیں گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا ہے مزید تفتیش دالبندین لیویز کر رہی ہے جبکہ دوسرے واقع میں تیز رفتار ٹوڈی کار نے ایک نوجوان کو ٹکر مار کر شدید زخمی کر دیا جبکہ زخمی کو فوری طور پر کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے