|

وقتِ اشاعت :   December 11 – 2016

گوادر : چائنا ایمبسی کی جانب سے تعلیمی اداروں میں گرانٹ کے رقم جاری کر دی گئی۔ 17لا کھ روپے سے زائد کی ر قم،سر کاری اسکولوں کے سر براہوں کے حوالے کر دےئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق چائنا ایمبسی کی جانب سے گوادر کے تعلیمی اداروں میں گرانٹ کی رقم جاری کر دی گئی ہے یہ رقم جو مجموعی طور پر 17 لاکھ اور 24ہزار روپے تقسیم کےئے جائینگے گرانٹ کی رقم چار اسکولوں کو فراہم کی گئی ہے گزشتہ روز ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آ فیسر گوادر حاجی خان محمد نے گرانٹ کی رقم متعلقہ اسکولوں کے سر برا ہان کے حوالے کردی