|

وقتِ اشاعت :   January 3 – 2017

کابل : افغان حکومت نے اپنے ایک وزیر کو عہدے سے معطل کردیا ہے اور اس کیخلاف کرپشن کی تحقیقات ہورہی ہے، ان کا نام عبدالرزاق واحدی ہے جو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر ہیں، صدارتی عمل کے ترجمان شاہ حسینی سرتضادی نے اس کی تصدیق کی ہے مگر تفصیلات سے لوگوں کو آگاہ نہیں کیاگیا