گوادر:پاکستان میری ٹائم سیوکرٹی ایجنسی کی جیونی میں کارروائی ، پاکستانی سمندری حدود سے دو ایرانی کشتیاں 13افراد سمیت گرفتار ، گرفتارایرانی باشندوں کو ایف آئی اے گوادر کے حوالے کردیا گیا ، تفصیلات کے مطابق پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے جیونی کے کھلے سمندرمیں کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی سمندری حدود کیخلاف ورزی کرنے پر دو ایرانی کشتیوں کو 13افراد سمیت اپنے تحویل میں لے لیا، گرفتار ایرانی باشندوں کو ایف آئی اے گوادر کے حوالے کردیاگیا