|

وقتِ اشاعت :   April 8 – 2017

کوئٹہ: دکی میں کوئلہ کے کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن جاں بحق ہو گیا پولیس کے مطابق دکی میں کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن نصیب اللہ جاں بحق ہو گئے مقتول کا تعلق افغانستان سے بتایا جا تا ہے لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ۔