کوئٹہ : محکمہ معدنیا ت و کا نکنی بلو چستان نے ہزار گنجی نیشنل پا رک کی حدود اور ملحقہ علا قے میں گزشتہ سال جا ری کر دہ ما ئننگ لا ئسنس کی منسوخی کے احکاما ت جا ری کر دئیے ہیں اس سلسلے میں گزشتہ روز ڈائریکٹر جنرل معدنیا ت و کا نکنی کی جا نب سے احکاما ت جا ری کر دئیے گئے ہیں جس کی کا پیاں رجسٹرار ہا ئی کو رٹ بلو چستان، ڈپٹی کمشنر کو ئٹہ و دیگر متعلقہ حکام کو بھی بھیجوا دی گئی ہیں۔ یا د رہے محکمہ معدنیا ت و کا نکنی بلو چستان کی جا نب سے سا ل 2016ء کے ماہ ما رچ میں مذکو رہ علا قے میں کمپنیوں کو تین ما ئننگ لا ئسنس جا ری کئے گئے تھے جس کے خلا ف سا بق وزیر اعلیٰ بلو چستان نوا ب محمد اسلم رئیسا نی کی جا نب سے بھی صدائے حق بلند کر کے محکمہ ما حو لیا ت کو ایک خط ارسال کیا گیاتھابلکہ مذکو رہ علا قے میں با اثر شخصیات کی جا نب سے اراضی کے قبضے کی کو ششوں سے متعلق بھی خبریں میڈیا کی زینت بنی تھیں گزشتہ دنوں محکمہ معدنیا ت و کا نکنی کی جا نب سے ما ئننگ کے لئے جا ری کئے گئے3لا ئسنسز کی منسوخی کے احکاما ت جا ری کر دئیے گئے ہیں بلکہ ان کی کا پیاں متعلقہ حکام کو بھی بھیجوا دی گئی ہیں ۔