|

وقتِ اشاعت :   April 26 – 2017

اوستہ محمد: پولیس تھانہ گنداخہ کے علاقے گاوں بگن خان دنیاری میں رشتے کے تنازے پر چار افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دیا جس کے نتیجے میں عبدالعزیزشدید زخمی اور اسکی بیوی مائی نسماں بی بی قتل پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثہ کے حوالے کردیا جبکہ زخمی کو طبی امداد کت لئے لاڑکانہ سندھ ریفر کردیا اور واقع کا کیس بھی داخل نا ہوسکا ہے ۔