|

وقتِ اشاعت :   April 26 – 2017

کوئٹہ : صوبائی حکومت نے گریڈ 11 کے ایک اہلکار کو گریڈ 18 کے پوسٹ پر بیٹھا دیا ذرائع کے مطابق محکمہ این این جی اے ڈی نے گریڈ 11 کے ایک اہلکار کو قائمام اے ڈی او تین خضدار ورکشاپ کا انچارج بناتے ہوئے انہیں ایکسئین کے برابر اختیار دے دیئے محکمہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا مزکورہ اہلکار با اثر سیاسی شخصیت کی حمایت حاصل ہے چیف سیکرٹری نے نوٹیفکیشن کا نوٹس لیتے ہوئے سخت برہمی کا اظہار کیا اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ نوٹیفکیشن واپس لیا جائے ۔