|

وقتِ اشاعت :   May 15 – 2017

 
 
 
کوئٹہ:  مستونگ میں ڈپٹی چیئرمین مولانا عبدالغفور حیدری کے قافلے پر خود کش حملہ آور کی تصویر دہشتگرد تنظیم داعش نے جاری کردی۔
دہشتگرد تنظیم داعش کے مطابق مستونگ میں خود کش حملہ ابو ہنداللہ الخراسانی نے انجام دیا تھا۔ یہ حملہ جمعہ کے روز دوپہر کے وقت مستونگ میں پیش آیا تھا۔