جعفرآباد: بلو چستا ن نیشنل پار ٹی کے سربراہ سابق وزیر اعلیٰ بلو چستا ن سردار اختر جا ن مینگل نے کہا ہے کہ صو بے کے سا حل وسائل کی جدو جہد میں کا ر کن ثا بت قدمی کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں بی این پی کے کا ر کن بلا خوف و خطر منزل کی جا نب رواں دواں ہیں ۔
کا ر کنو ں کی جدو جہد اور شہدا ء کی عظیم قر با نیو ں نے ہما رے حو صلو ں میں مز ید اضا فہ کیا ہے اپنے اصو لی مو قف سے پیچھے ہٹنے والے نہیں بلو چ عوام کے مفا دات ہمارے سامنے مقدم ہیں ان خیا لا ت کا اظہار انھو ں نے کراچی میں بی این پی کے سابق جعفرآباد کے سابق ضلعی صدر احسان کھو سہ ،دلشاد کھو سہ کی قیا دت میں ملا قات کر نے والے وفد سے بات چیت کر تے ہو ئے کیا ۔
ان کا کہنا تھا کہ اہل بلو چستا ن با لخصو ص بلو چ قوم تر قی کے ہر گز مخا لف نہیں بلکہ بلو چو ں کے خد شات ختم کیے بغیر اس کو عملی جا معہ نہیں پہنا یا جا سکتا ان کا کہنا تھا کہ کسی علا قے کی تر قی کا راز وہا ں پر آباد لو گو ں سے وا بستہ ہو تا ہے اگر وہا ں کے اکثر یتی لو گو ں کے تحفظا ت کورد کیا جا ئیگا تو ایسی تر قی بے معنی ثا بت ہوتی ہے کیو نکہ تر قی و خو شحا لی عوام لا تی ہے ۔
جب عوام کو اس سے دور رکھا جا ئے اور عوام کے اکثر یتی فیصلو ں کو یکسر نظر انداز کیا جا ئے تو پھر یہ لمحہ فکر یہ ہو گا ان کا کہنا تھا کہ بلو چستا ن نیشنل پا ر ٹی اپنی پو ری قوت کے سا تھ سا حل وسا ئل کی جدو جہد میں مصروف ہے اس جدو جہد میں کو ئی کمی نہیں ہو گی بلکہ وقت کے ساتھ سا تھ اس میں تیزی �آئیگی ان کا کہنا تھا کہ بلو چستا ن کے عوام انتہا ئی با شعور ہیں وہ حکمرانو ں کے جھو ٹے دعوؤ ں میں آنے والے نہیں ۔
اگر حقیقی طور پر صو بے میں تر قی و خو شحا لی ہے تو عوام کے تحفظا ت کو دور کر نا ہو گا سردار اختر مینگل کا کہنا تھا کہ کا ر کن پا ر ٹی کا اصل سرما یہ ہیں ان کے مسا ئل سے بخو بی آ گا ہ ہیں کار کن اتحاد و اتفاق کا مظا ہرہ کر تے ہو ئے اپنی تما م تر توا نا ئیا ں صو بے کے عوام کے حقوق کیلئے خر چ کر یں تا کہ ہم اہل بلو چستا ن کے سامنے سر خرو ہو سکیں اس موقع پر علی مراد مینگل ، محمد بخش بلوچ، ضلع صحبت پور کے رہنما ء ٹکری خمیسہ خا ن با دینی ودیگر بھی موجود تھے۔