کو ئٹہ : بلوچستان کے علاقے قلات میں تیز رفتار گاڑی الٹنے کے نتیجے میں بلوچستان کے ایڈیشنل ا یڈووکیٹ جنرل والدہ سمیت جاں بحق ہو گئے ۔
یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز قلات کے علاقے میں تیز رفتاری گاڑی الٹنے کے نتیجے میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل محمد سلیم بلوچ اور ان کی والدہ موقع پر جاں بحق ہو گئی حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر لا شوں کو تحویل میں ل ے کر ہسپتال منتقل کر دیا لاشیں ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئیں۔
قلات ٹریفک حادثے میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جاں بحق
وقتِ اشاعت : May 26 – 2017