|

وقتِ اشاعت :   June 9 – 2017

سبی: سبی کے نوجوان محمد مزمل گشکوری بلڈ کینسر میں مبتلا ہو گئے،کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج،عوام الناس سے دعا کی اپیل،تفصیلات کے مطابق سبی کے نوجوان محمد مزمل گشکوری ولد عبدالواحد گشکوری بلڈ کینسر میں مبتلا ہو گئے ہیں ۔

جوانتہائی تشویشناک حالت میں کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں ،عوام الناس سے ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں محمد مزمل گشکوری کی جلد صحت یابی کی دعاکی اپیل کی گئی ہے ۔