کوئٹہ : سردار بہادر خان یونیورسٹی میں مضر صحت کھانا کھانے سے 22طالبات کی حالت غیر ہوگئی ۔
طالبات کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ابتدائی طبی امداد کے بعد کئی طالبات کو گھر بھیج دیا گیا کھانا یونیورسٹی کے میس سے کھایا گیا تھا۔ زیر اعلیٰ بلوچستان نے نوٹس لے کر واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ۔
وومن یونیورسٹی کی 22طالبات مضر صحت کھانا کھانے سے بیمار
وقتِ اشاعت : July 24 – 2017