|

وقتِ اشاعت :   July 31 – 2017

کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں انگور توڑنے پر ساتویں جماعت کے طالب علم کو گولیاں مارکر قتل کردیا گیا ۔

اطلاعات کے مطابق قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں ساتویں جماعت کے طالب علم باغ میں انگور توڑ رہے کہ مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے لاش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا مزید کاروائی کی جارہی ہے۔