|

وقتِ اشاعت :   August 11 – 2017

کوئٹہ: رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ تخت لاہورکو ماضی میں عدلیہ اور دیگر اداروں کا سپورٹ ملتارہا تاریخ میں پہلی بار انصاف ہوا اور تخت لاہور الٹا احتساب کا عمل سیاستدانوں سے شروع ہونا چا ہئے سی پیک سے روزگار کے مواقع ملیں گے جس سے بلوچستان میں ترقی آئے گی عرب کو آپس میں لڑانے کے بعد اب بلوچستان میں انارکی پھیلا کر فائدہ اٹھانا چا ہتا ہے۔

نوازشریف ملک کے سلامتی کے لئے خطرہ بن چکا تھانوازشریف کی جی ٹی روڈ کی سیاست ختم ہو چکے ہیں سپریم کورٹ فوج کو حکم دے سکتے ہیں کہ پہیہ جام کرنے والے کو جیل بھیج دیں سرکاری ملازمین کے سوا نواز شریف کے لئے میں کوئی نہیں ہے اگلے دس سالوں میں بلوچستان ترقی کی ڈگر پر ہو گا قوم کے ساتھ دھوکہ کرنے والوں کو ہی سیکورٹی کا خدشہ ہو تا ہے ۔

سیاستدان خود کو ایماندار ظاہر کر تے ہیں مگر عملی اقدامات اس کے برعکس ہو تے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی وخوشحالی کا سنتے ہیں دعا ہے کہ عملی خوشحالی آئے عام طبقے سے ہو مگر جاگیردار طبقے کو للکارا ہے طبقاتی جنگ شروع کی اور ثابت کیا کہ عام آدمی بھی سیاست میں آسکتا ہے ۔

اس ملک میں امریکہ ، بھارت اور اسرائیل کے ایجنڈوں پر کام کر رہا ہے مگر اس کی کسی بھی صورت اجازت نہیں دینگے دوسروں کی طرح وزیر بن کر اربوں روپے کرپشن کر سکتا تھا مگر میں نے الگ راستہ چنا اور اب ملک میں عوام کے امنگوں کے مطابق سیاست ہو گی کسی کو بھی اب کرپشن نہیں کرنے دینگے جو کرپشن کرے گا وہ اسی طرح نا اہل ہو تے رہیں گے اور پھر اپنی ساکھ کو بچانے کے لئے دھرنوں کا سہارا لیں گے قوم کیساتھ دھوکہ کرنے والوں کے ہی سیکورٹی خدشہ ہو تا ہے ۔

سیاستدان خود کو ایماندار ظاہر کر تے ہیں مگر عملی اقدامات اس کے برعکس ہو تے ہیں پاکستان میں سیاست ایک کاروبار ہے سیاست سال گزر گئے آج بھی غریب مزدور جھل رہا ہے تخت لاہورکو ماضی میں عدلیہ اور دیگر اداروں کا سپورٹ ملتارہا تاریخ میں پہلی بار انصاف ہوا اور تخت لاہور الٹا احتساب کا عمل سیاستدانوں سے شروع ہونا چا ہئے سی پیک سے روزگار کے مواقع ملیں گے جس سے بلوچستان میں ترقی آئے گی۔

عرب کو آپس میں لڑانے کے بعد اب بلوچستان میں انارکی پھیلا کر فائدہ اٹھانا چا ہتا ہے نوازشریف ملک کے سلامتی کے لئے خطرہ بن چکا تھا اور نوازشریف ملکی اداروں کو تباہ کرنے کا ایجنڈا لے کر آیا تھا اور سابق وزیراعظم پاکستان کے خلاف نکل چکا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ کنٹینرز کے خلاف ہونیوالے کنٹینرز پر آکھڑے ہوئے ہیں ملک کا پیسہ لوٹ کر دشمن ممالک میں لے جایا جا رہا ہے سرکاری ملازمین کے سوا نوازشریف کے ریلی میں کوئی نہیں ہے نوازشریف کی جی ٹی روڈ کی سیاست ختم ہو چکے ہیں ۔

سپریم کورٹ فوج کو حکم دے سکتے ہیں کہ پہیہ جام کرنے والے کو جیل بھیج دیں سرکاری ملازمین کے سوا نواز شریف کے لئے میں کوئی نہیں ہے اگلے دس سالوں میں بلوچستان ترقی کی ڈگر پر ہو گا قوم کے ساتھ دھوکہ کرنے والوں کو ہی سیکورٹی کا خدشہ ہو تا ہے سیاستدان خود کو ایماندار ظاہر کر تے ہیں مگر عملی اقدامات اس کے برعکس ہو تے ہیں۔