لورالائی : دکی میں پولیس کی کامیاب کاروائی کوئٹہ سے دہشتگردی کی غرض سے لاہے گئے تین مشتبہ بچے گرفتار کر لئے گئے اور بچے کو لانے والے سرغنہ فرار ہونے کے کامیاب ہو گئے ہے ۔
تینوں بچوں کی عمریں 10سے 12سال تک ہے بچے کوئٹہ کے علاقے غوث اباد سے ایک تعلیمی ادارے سے ورغلا ء کرکے لا ئے تھے بچوں نے ابتدائی تفتیش میں 14 اگست کے موقع پر ہونے والے جلسے میں تخریب کاری کرنے کا اعترا ف کرلیا ہے ۔
اس سلسلے میں جب قائممقام ایس ایس پی لورالائی نور محمد بڑیچ سے رابطہ کیا گیا تو اس نے اس واقع کی تصدیق کی اور مذید کہا ہے کہ انشاء اللہ بہت جلد فرار ہونے والا سرغنے کو بھی گرفتار کر لیا جایا گا۔ ۔ذید تفتیش دکی پولیس کرئی ہے ۔
دریں اثناں دکی کے مقامی کوئلہ کان کے ٹھکیدار اور مزدور میں معمولی بات پر تصادم ، ٹیھیکیدار کے فائرینگ سے مزدور عبدالواحد ولد زکریا سکنہ قلعہ سیف ا للہ کو زخمی کردیا گیا جسکو علاج کے لئے کوئٹہ ریفر کردیا گیا ۔
دکی، پولیس کی کارروائی ،دہشت گردی کی غرض سے لائے گئے تین مشتبہ بچے گرفتار
وقتِ اشاعت : August 15 – 2017