تفتان: پاک ایران سرحدی شہر تفتان میں روسی ساختہ بوسیدہ بم سے کھیلتے ہوے دھماکیسے دو بچے جان بحق 3بچے شدید زخمی ہوگئے ۔
لیویز ذرائع کے مطابق سکریپ سیملنے والے روسی ساختہ بوسیدہ راکٹ سے بچے کھیل رہے تھے کہ پھٹ گیا شدید زخمی بچوں کو سیندک ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ہلاک شدگان بچوں کے نام غلام ولد مولوی عبدالشکور 2 جنید احمد ولد عبدالباقی تین بچے زخمی ہوگئے ہیں۔
تفتان،کھلونا نما بم پھٹنے سے دو بچے جاں بحق ،3زخمی
وقتِ اشاعت : August 19 – 2017