کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے آواران میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دو افراد کو قتل کر دیا ۔
یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز آواران کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے بابل اور محمد اشرف کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دی لاشیں ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کا رروائی آواران انتظامیہ کر رہی ہے۔
آواران میں مسلح افراد نے دو افراد کو قتل کردیا
وقتِ اشاعت : August 26 – 2017