|

وقتِ اشاعت :   August 30 – 2017

کوئٹہ: بی ایڈ کے امتحانات میں شریک سینکڑوں جعلی امیدوار پکڑے گئے ۔

کنٹرولر امتحانات کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی ہدایت پر کوئٹہ شہر کے مختلف سینٹروں میں جاری بی ایڈ کے امتحانات کے دورے کئے جہاں پر بی ایڈ کے امتحانات میں شریک سینکڑوں جعلی امیدوار پکڑے گئے اور جعلی امیدواروں کی پرچے بھی منسوخ کر دیئے گئے ۔