جعفرآباد : بچو ں کے حقو ق پر کا م کر نے والے فلا حی ادا رے سا حل نے سا ل 2017کے پہلے6ما ہ کی رپو ر ٹ جا ری کر دی ہے سا حل کے ریجنل کوار ڈینٹر غلا م ربا نی ٹا نوری اور لیگل ایڈوائیزر غلا م سر و ر ابڑو نے پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے بتا یا کہ سا ل 2017میں جنوری سے جو ن تک ملک کے مختلف اخبا رات لیے گئے ۔
اعداد و شما ر کے مطا بق 1764بچے جنسی تشدد کا شکا ر ہو ئے جن میں 967لڑ کے جبکہ 1067بچیا ں شا مل ہیں جنسی تشدد کا شکا ر بچو ں میں زیا دہ تر 11سے15سال کی عمر کے بچے ہیں ان میں سے 1306کیس پو لیس کے پا س رجسٹرڈ ہو ئے 47کیس پو لیس نے مسترد کر دیے جبکہ388کیسز کا اسٹیٹس معلو م نہیں انھو ں نے کہا کہ گز شتہ سال کی نسبت بچو ں تشدد کے و اقعا ت میں کمی ہو ئی ہے۔
سا حل کے مطا بق تشدد کے وا قعا ت میں پنجا ب پہلے نمبر پر ہے جہا ں 1089بچو ں کو حوس کا نشا نہ بنا یا گیاسند ھ میں 490،بلو چستا ن میں76،کے پی کے میں42آزاد جمو ں کشمیر میں 9بچو ں کو جنسی تشدد کا نشا نہ بنا یا گیا بچو ں کو تشدد کا نشا نہ بنا نے وا لو ں میں پڑو سی ، رشتیدار ، دو ست ، ڈا کٹر ،جر گا ئی سردار شامل ہیں ۔
انھو ں نے کہا کہ بلو چستا ن میں اس سے کہیں زیا دہ بچے جنسی تشدد کا شکار ہو ئے ہیں جو دور دراز علا قو ں اور وا لد ین کی جا نب سے شر م کے ما رے رپور ٹ نہیں ہو سکے انھو ں نے کہا کہ جنسی تشدد کے متعلق شعور بیدار کر نے کی سخت ضرورت ہے اس حوا لے سے سا حل نے ضلع جعفرآباد ، صحبت پور میں ایک ہزار سے زا ئد والد ین 1سو اسا تذہ ، 50لیڈ ی ہیلتھ ورکر کو ٹر یننگ کروائی ہے جس پر مز ید کا م کی ضرور ت ہے ۔
رواں سال 1764 بچے جنسی تشدد کا شکار ہوئے ہیں،رپورٹ
![]()
وقتِ اشاعت : September 8 – 2017