کوئٹہ: وزیر اعظم پا کستان شاہد خاقان عبا سی 14ستمبر کو سوئی کا دورہ کریں گے ا ور جلسہ عام سے خطاب کرینگے ۔
تفصیلا ت کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی 14ستمبر کو ایک روزہ دورے پر بلوچستا ن کے ضلع ڈیرہ بگٹی اور سوئی پہنچیں گے۔
جہاں وہ کچھی کینال منصوبے کا افتتاح ، جلسہ عام سے خطاب اور قبائلی و سیا سی عمائدین سے ملا قاتیں کریں گے ۔