کوئٹہ: نوابزادہ گزین مری کے وکیل ارباب محمد طاہر ایڈووکیٹ کہا ہے کہ ہم نے نوابزادہ گزین مری کی جسٹس نواز مری قتل کیس میں عدالت سے حفاظتی ضمانت حاصل کر رکھی تھی حفاظتی ضمانت کے باوجود پولیس نے گزین مری کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا ہے کہ حکومت بتائے نوابزادہ گزین مری کو کیوں گرفتار کیا گیا اور اس پر ہم قانونی حق رکھتے ہیں اس لئے ہم قانونی حق رکھتے ہیں جس طرح رویہ رکھا گیا ہے یہ طریقہ جمہوری نہیں ہے ۔
حکومت بتائے نوبزادہ گزین کو کیو ں گرفتار کیا گیا ہے ،وکیل
![]()
وقتِ اشاعت : September 23 – 2017