کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں کاہان ‘کچلاک اور لورالائی میں ردالفساد آپریشن کے دوران 5 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے دہشت گردوں کے 6 ٹھکانے تباہ کر دیئے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا ۔
سیکورٹی ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز نے ردالفساد آپریشن کے دوران کارروائی کرتے ہوئے کاہان ‘ کچلاک اور لورالائی میں کارروائی کرتے ہوئے 5دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے 6 ٹھکانے تباہ کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا۔
بلوچستان میں ردالفساد کے تحت کارروائیاں،5 دہشت گرد گرفتار
![]()
وقتِ اشاعت : October 5 – 2017