کوئٹہ: پولیس نے قمبرانی روڈ پر ایک کارروائی کے دوران ایک مبینہ دہشت گرد کو ہلاک اور ایک کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے کارروائی سی ڈی ٹی اور پولیس نے مشترکہ طور پر کیا ۔
پولیس ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا جس پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہلاک ہونے والے کی شناخت نہیں ہو سکی جب کے گرفتار شخص کا نام اسفند بتایا جاتا ہے پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سانحہ سول ہسپتال کے کیس میں مطلوب تھا ایک ملزم فرار مزید کارروائی جاری ہے
کوئٹہ فائرنگ کی تبادلے میں ایک مبینہ دہشت گرد ہلاک
وقتِ اشاعت : October 13 – 2017