|

وقتِ اشاعت :   October 15 – 2017

کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان اور سندھ میں آئندہ حکومتیں تحریک انصاف کی ہو گی حکومت چا ہئے جتنا بھی ضرور لگائیں جلسہ کامیاب بنائیں گے اور اسی گراؤنڈ میں جلسہ کرینگے 22تاریخ کو یہاں عوام کا سمندر ہوگاْ۔

سہون کا حلقہ عوامی حلقہ ہے ان خیالات کا اظہا رانہوں نے سہون شریف میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا اس موقع پر رکن قومی اسمبلی محمد عارف علوی بھی موجود تھے انہوں نے کہا ہے کہ حکومت جتنا چاہے زور لگا لے جلسہ کامیاب بنائیں گے اور اسی گرانڈ میں جلسہ کریں گے سردار یار محمد رند ہماری تیاری پوری ہے، ہم جتنے بھی جلسے کئے ہیں لوگ خود آئے ہیں۔

سہون کے حالات دیکھ کر وزیر اعلی کو شرم آنی چاہیے نہ سڑکیں ہیں نہ اسپتال ہیں دھماکے میں بھی کئی جانوں کا نقصان ہو ا اور ان اموات کا زمہ وزیر اعلی سندھ کے ہاتھوں میں لکھا جائے وزیر اعلی کا حلقہ ہے جہاں حالات بدتر ہوچکے ہیں سہون کے حادثے کے ہم نے دورے کیئے دیکھا سہون کے حالت بہت بدتر بن چکے ہیں۔

سہون کی عوام کو پیغام ہے کے عمران خان کے جلسے میں آئے ہیں۔ منچھر جھیل کے حوالے سے عمران خان ایک اہم پیغام دیں گے۔

ہم وارنگ دیتے ہیں کے حکومت رکاوٹیں نے ڈالے تو اچھا ہوگاجلسہ ضرور ی ہے سندھ کی عوام ویلکم کر رہے اب پیپلزپارٹی سندھ کی تاریخ کا حصہ بنے گی عوام ان کو رد کر چکی ہیپاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند ،سندھ کے صوبائی صدر ایم این اے ڈاکٹر عارف علوی نے سہیون میں 22 اکتوبر کو سردار یار محمد رند کی دعوت پر چیرمین عمران خان کے زیر اہتمام ھونے والی جلسہ گاہ کا معائنہ کیا ۔

اس موقع پر سردار یار محمد رند کا کہنا تھا کہ جلسے کا اعلان ھوتے ہی صوبائی حکومت کی نیندیں اڑ چکی ھے انشا الللہ سہیون کا جلسہ سندھ کی سیاست کا رخ بدل دے گا ان کا مزید کہنا تھا22تاریخ کو یہاں عوام کا سمندر ہوگا، سہون کا حلقہ عوامی حلقہ ہے حکومت جتنا چاہے زور لگا لے جلسہ کامیاب بنائیں گے اور اسی گرانڈ میں جلسہ کریں

گیسندھ حکومت اپنے حربے استعمال کر رہی ہے اور سرکاری مشینری کا استعمال کرکے ہمیں جلسہ کرنے سے روک رہی ھے کچھ بھی ہوجائے جلسہ اسی گراؤنڈ پر کریں گے۔

اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر ایم این اے ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ سہون کے حالات دیکھ کر وزیر اعلی کو شرم آنی چاہیے نہ سڑکیں ہیں نہ اسپتال ہیں ،وزیر اعلی کا حلقہ ہے جہاں حالات بدتر ہوچکے ہیں

سہون وزیر اعلی کا حلقہ ہے جہاں حالات بدتر ہوچکے ہں ں سہون کی عوام کو پیغام ہے کے عمران خان کے جلسے میں آئے منچھر جھیل کے حوالے سے عمران خان ایک اہم پیغام دیں گے۔