حب : رکن صوبا ئی اسمبلی سردار محمد صالح بھو تا نی نے آئند ہ انتخا با ت میں حصہ لینے کے حوالے سے ایک اہم مشاور تی اجلاس آج طلب کر لیا ۔
اجلا س میں حب کے نو احی علاقے حا جی حسن شیخ گو ٹھ میں منعقد ہو گا اس مشا ور تی اجلا س میں ضلع لسبیلہ کے مختلف علا قوں سے بھو تا نی گر وپ کے اہم رہنما ؤ ں کی شر کت متوقع ہے ۔
تفصیلا ت کے مطابق 2018کے عام انتخا با ت کے قریب آتے ہی جہا ں ملک بھر میں سیا سی جو ڑ تو ڑ اور اتحا د بنا نے کے حو الے سے سر گر میاں زور پکڑ گئی ہیں اسی طر ح بلو چستا ن کے ضلع لسبیلہ میں بھی آئند ہ انتخا با ت میں حصہ لینے کے حوالے سے سیا سی سر گر میو ں میں تیز ی آگئی ہے ۔
اس حو الے سے سابق نگر ان وزیر بلو چستا ن و حلقہ پی بی 45حب در یجی سے رکن صوبا ئی اسمبلی سر دار محمد صالح بھو تا نی نے آج ( بد ھ ) ایک اہم مشاور تی اجلاس حب کے مضا فا تی علا قے حا جی حسن شیخ گو ٹھ میں بھو تا نی گر وپ کے رہنما و کو نسلر با بو فیض محمد شیخ کی رہا ئش گا ہ پر طلب کر لیا ہے ۔
اجلاس میں جام بھو تا نی اتحا د سمیت آئند ہ انتخا با ت میں حصہ لینے کے حو الے سے غو رو خو ض کیا جا ئے گا زر ائع نے بتا یا کہ اجلاس میں جام بھو تا نی اتحا د کے پلیٹ فا رم سے آئند ہ انتخا با ت میں حصہ لینے کے فیصلے کا قوی امکان ہے اجلاس میں ضلع لسبیلہ کے مختلف علاقو ں حب ، گڈانی ، وند ر ، اوتھل ، بیلہ، لیا ری، لا کھڑ ا ، ساکر ان اور دریجی سے بھو تا نی گر وپ کے اہم رہنما شرکت کر یں گے اجلاس دن کے 12بجے شروع ہو گا
صالح بھوتانی نے آئندہ انتخابات کے حوالے سے مشاورتی اجلاس طلب کر لیا
وقتِ اشاعت : December 20 – 2017