|

وقتِ اشاعت :   February 4 – 2018

کوئٹہ :  کوئٹہ کی حدود میں 10روز کے لئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ۔

محکمہ داخلہ ذرائع کے مطابق کوئٹہ شہر میں امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئے دفعہ 144نافذ کر کے مو ٹرسائیکل کی ڈبل سواری اور اسلحہ کی نمائش پر پابند ی عائد کردی گئی ہے پابندی کا اطلاق 13فروری تک ہوگا ۔