|

وقتِ اشاعت :   February 7 – 2018

کوئٹہ:  لالہ صدیق بلوچ کی قومی زبان سے محبت ان کے حقیقی نظریہ کو اجاگرکرتا ہے۔

لالہ صدیق بلوچ اکثروبیشتر کام کے دوران آفس کے اردگرد چکر لگاتے جب دو بلوچ آپس میں اردو میں بات کرتے تو شدیدسیخ پاہوجاتے اور فوری ردعمل دیتے ہوئے کہتے کہ آپس میں بلوچی یا براہوئی میں بات کیا کرو۔ اردو کا استعمال تب کرو ضرورت پڑے۔

لالہ صدیق بلوچ سختی سے کہا کرتے تھے کہ اگر دونوں زبانیں سمجھ میں نہ بھی آئیں پھر بھی آپس میں اپنے قومی زبان میں بات کرنے کی کوششیں کیا کرو۔