کوئٹہ: انسداد دہشتگردی عدالت نے کالعدم تنظیموں سے روابط کیس میں نوابزادہ گزین مری کو بری کر دیا۔
استغاثہ کے مطابق انسداد دہشت گردیکی عدالت کے جج داؤد خان ناصر کی عدالت میں نوابزادہ گزین مری کی کالعدم تنظیموں سے روابط کیس کی سماعت ہوئی نوابزادہ گزین مری عدالت میں پیش ہوئے اسپیشل پراسیکیوٹر زاہد علی خان بھی عدالت میں پیش ہوئے نوابزادہ گزین مری کی جانب سے دائر کے-265 کی درخواست منظور کرلی گئی عدالت نے ثبوتوں کی عدم فراہمی پر نوابزادہ گزین مری کو بری کردیا۔
گزین مرین کالعد، تنظیموں سے رابطہ کیس میں بری
![]()
وقتِ اشاعت : March 30 – 2018