بلوچستان کی گیارہ رکنی نگران کابینہ آج 12 بجے حلف اٹھائے گی، نگران وزراء سے گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی حلف لیں گے۔
متوقع نگران وزراء میں عبدالسلام خان ،منظور حسین قزلباش، امام بخش بلوچ، ملک عنایت کاسی، فرزانہ بلوچ،آغا عمر بنگلزئی ، نوید کلمتی حافظ خلیل، فیض کاکڑ،نصراللہ خلجی ،خرم شہزاد شامل ہیں. حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوس میں منعقد ہوگی