کوئٹہ: پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی نے حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی سے رابطہ کیا۔
پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہم نے وزرات اعلی کے منصب دینے پر باپ کی حمایت پر بات چیت کے عمل کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے تاہم باپ کی صوبائی قیادت کی جانب سے وزارت اعلی کیلئے پارٹی مشاورت کیلئے وقت مانگ لیا جس کے بعد بات چیت کے لئے دوبارہ رابطہ کیا جائے گا۔