ڈ یر ہ مرادجمالی : پٹ فیڈر کینا ل کی ذ یلی شاخو ں میں رزعی پا نی کا بحر ان شد ت اختیا ر کر تا جا رہا ہے پٹ فیڈ کینا ل کی مر مت پر کروڑ ں رو پے خر چ کئے جا نے کے باوجو د بھی پا نی کا بحر ان ختم نہ ہوسکا ۔
ء ٹیل کے زمیندارو ں کو پا نی کی عد م فر اہمی کے با عث علا قے کے مکینو ں نے نقل مکا نی کر نے لگے زمیندارو ں وکسانو ں کا احتجا ج کر نے کے باوجو د بھی کو ئی شنو ائی نہ ہوسکی پٹ فید ر کینا ل کی ذ یلی شاخو ں قبو لہ ، شا خ ، عمر انی شاخ ، روپا شاخ ،،سر دار مقیم خا ن میر واہ میں کئی ما ہ سے پا نی کی عد م فر اہمی سے علا قے میں کر بلا کا منظر پیش ہو نے لگا اور آ بادتو اپنی جگہ مکین بھی پا نی کے بوند بوند کوتر س گئے ہیں ۔
معر وف زمیندارسر دار زادہ بابا غلا من رسول خا ن عمر انی نے محکمہ کے خلا ف عد الت میں جا نے کااعلان کر دیا رپورٹ کے مطابق پٹ فیڈ ر کینال میں زرعی پا نی کے بحر ان ایک خطر نا ک شکل اختیا ر کر تا جا رہا ہے اور بلو چستا ن کے گر ین بیلٹ میں گذ شتہ تین ما ہ سے پا نی کی شد ید قلت کے با عث لا کھو ں ایکڑ مختلف فصیلا ت متاثر ہو نے لگیں جس سے سیلا ب کے ستا ئے چھوٹے زمیند ار و کاتشکا رو ں کو کر وڑ وں رو پے کا نقصا ن ہو نے کا خد شیہ ہے ۔
پٹ فیڈ ر کینا ل کے ٹیل کے زمیندارو ں و کا شتگا رو ں کو پا نی کی عد م فر اہمی سے علا قے میں کر بلا کا منظر پیش ہو نے لگا کینا ل کے ذ یلی شاخو ں قبو لہ ،مراد شاخو ں اور ،فتح منیر ، عمر انی ، روپا، فتخ آباد ،میر واہ سمیت در جنو ں شاخوں میں پا نی کی عد م فر اہمی کے تحر یک زمیند ار یسو سی ایشن کے زیر اہتمام احتجا جی مظا ہر ے اور دھر نے د یئے گئے مگر پا نی کا مسئلہ حل نہ ہوسکا ۔
ء در یں معر وف زمیندار سر دار زادہ بابا غلا م رسول خا ن عمر انی نے یہا ں پر یس کا نفرنس میں الزا م عائد کر تے ہوئے کہا کہ سیلا ب سے تبا ہ ہو نے والے کینالز کی مر مت کے لیے اربوں خر ث کئے گئے ،
مگر سیلا ب سے متا ثر ہ کینا ل میں ہا نی کی فرر اہمی پور ی طر ح نہیں ہوپارہی انہو ں نے کہا کہ کینا ل کے ٹیل کے زمیندارو ں کو جا ن بو جھ کر پا نی کا منصو عی بحر ان پید اکیا گیا ہے اگر چند دنو ں میں نہر ی پا نی کی فر اہمی شروع نہیں کی گئی تو محکمہ آ پبا شی کے آ فسیر ان کے خلا ف عد الت میں جائیں گے۔