|

وقتِ اشاعت :   December 19 – 2018

دالبندین : دالبندین کینسر نے ایک اور انسانی جان لے لی تفصیلات کے مطابق کینسر جیسے خطرناک مرض سے امسال ضلع چاغی مین درجنوں اموات ہوچکی ہیں۔

گزشتہ روز بھی دالبندین سے تعلق رکھنے والی خاتون کینسر کے مرض کی وجہ سے چل بسی علاقے کے عوام نے وزیراعظم عمران خان اور دیگر ملکی قیادت سے مطالبہ کیا ہے کہ بلوچستان میں کینسر ہسپتال کے قیام کیلئے عملی اقدامات کئے جائیں