|

وقتِ اشاعت :   March 26 – 2019

دالبندین: دالبندین کیسنر جیسی موذی مرض نے ایک اور جان لے لی ۔

تفصیلات کے مطابق دالبندین کے قریبی علاقے اہلی ناوڑ کے 55 سالہ رہائشی شاہ محمد ولد غلام مصطفیٰ قوم سید جو کہ گزشتہ چھ ماہ سے معدے کے کینسر کی بیماری میں مبتلا تھے اور متعدد بار کوئٹہ اور دیگر شہروں میں علاج کروایا مگر کینسر جیسی موذی مرض نے بالا آخر ان کی جان لے لی علاقے میں کینسر کے بڑھتے ہوئے امراض کے سبب اموات میں اضافے سے لوگوں میں سخت خوف و ہراس پائی جاتی ہے