|

وقتِ اشاعت :   April 24 – 2019

اوستہ محمد : جمعیت علما ء اسلام کے مرکزی جنر ل سیکر ٹری سنیٹر مولانا عبد الغفور حیدر ی نے کہا کہ مو جو دہ جعلی حکو مت عوا م کو ریلیف دینے کے بجا ئے ان پر مزید مہنگا ئی کے پہا ڑ گرا ئی رہی ہے اور ملکی معشیت اس وقت تبا ہ ہو چکی ہے ۔

ان خیالات کا اظہار جمعیت علما ء اسلام ضلع جعفر آباد کے وفد مولانا عبد القیوم حیدری میر غلام رسول لہڑی میر جمع خان نیچاری نعمت اللہ چانڈیوسے ملاقات کے دوران گفتگو کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مو جو دہ کپتان اپنے خا میو ں اور نا اہلی کو چھپا نے کی خاطر وز را ء کو عہد ے سے ہٹا یا جا رہا ہے ۔

انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ حکو مت نے ملک کے اندر نیب کے زریعے سیا ستد انو ں کو بد نام کیا جا رہا ہے اور دوسر ی طرف اپنے نیب زدہ کر پٹ لو گو ں کو تحفظ دیئے جا رہے ہیں کیو ں کہ مو جو دہ نا اہل حکو مت صو بو ں کے اندر امن وامان بر قرار رکھنے میں مکمل طور پر نا کام ہو چکی ہے آ ئے روز بے گنا ہ شہر یوں کا قتل عا م ہو رہا ہے گز شتہ دنوں بلو چستان میں سیکورٹی فورس کے بے گنا ہ لو گو ں کی قتل کی مذ مت کرتے ہوئے کہا کہ مو جو دہ سلیکٹڈ حکو مت نے ملک کی معشیت کو تبا ہ کر دیا گیا ہے ۔

انہو ں نے کہا کہ مو جودہ حکومت نے دعو یٰ کیا کہ ایک کروڑ بے روز گار نو جوا نوں کو روز گار فرا ہم کروں گالیکن روز گار دینے کے بجائے ان کے منہ دو وقت کی رو ٹی کا نوالہ بھی چھین لیا ہے ۔

ملک کے اندر مہنگا ئی اور بے روز گار ی سے عوا م تنگ ہو کر فا قہ کشی پر مجبور ہو رہی ہے لیکن انہو ں نے جو عوا م سے وعد ے کیئے گئے50لا کھ گھر رو ز گار ،تر قیا تی کام ،تعلیم ،صحت کے دعو یٰ خا ن صا حب کے جھو ٹے نکلے پشاور کی عوام با شعور ہے وہ جھو ٹے خان کے وعدوں میں کبھی بھی نہیں آ ئیں گے۔