|

وقتِ اشاعت :   May 20 – 2019

کوئٹہ:  وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت جائے تو پھر آئندہ کیا ہوگا؟یہ سب پھر اقتدار میں آئینگے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی پریس کانفرنس پر درعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ دیکھو کہہ کون رہا ہے وہ جو ایک مرتبہ نہیں ہر وقت اقتدار میں رہے وزیراعلیٰ کا کہنا ہے یہ سب کہہ رہے ہیں کہ موجودہ حکومت جائے وزیراعلیٰ نے استسفار کیا ہے کہ تو پھر آئندہ کیا ہو گا؟یہ سب پھر اقتدار میں آئینگے۔