|

وقتِ اشاعت :   June 22 – 2019

کوئٹہ: بلوچستان ریوینو اتھارٹی کی ایک اور کارروائی Byco Petroleum Limited سے صوبائی سیلز ٹیکس کی مد میں 200 ملین ریکور کر کے حکومت کے خزانے میں جمع کرا دیئے گئے۔

کمشنر بی آر اے نصیب اللہ عمرانی نے کہا ہے کہ ٹیکس نادہندگان کسی بھی کارروائی سے بچنے کیلئے واجب الادا رقم فوری طور پر حکومت کے خزانے میں جمع کرا دیں۔