|

وقتِ اشاعت :   July 1 – 2019

کوئٹہ : متا ثرین آل میڈیکل کالجز کا علا متی بھوک ہڑتالی کیمپ پا نچویں روز بھی جا ری رہا جھا لا وان میڈیکل کا لج خضدار،مکران میڈیکل کالج تر بت، اور لو ر لائی میڈیکل کالج،لو رلائی طلبا ء و طلبات نے کثیر تعداد میں شر کت کی۔

علا وہ مجلس وعدت مسلمین پا کستان کے مر کزی تر جمان مقصو د علی ڈومکی، بلو چ اسٹو ڈنٹس ایکشن کے زونل صدر عجازبلو چ،اور جنرل سیکر ٹری اشفا ق بلو چ اس کے علا وہ دیگر سیا سی پارٹی و طلبا ء تنظیموں کے صو بائی مر کزی رہنما ؤ ں کا بھول ہڑ تا لی کیمپ پر آمد اور سدگاں اور طلبا ء کے ساتھ اظہار یکجہتی کیمپ میں میڈیکل کا لجز کے متا ثرین طفیل حسنی،حمید اللہ شاہ،غلا م مصطفی اور عبدالبا قی نے شر کاء و اظہار یکجہتی کے آنے والے لو گوں سے خطا ب کر تے ہوئے کہا بولان یو نیو رسٹی کے وی سی سمیت حکومتی عہد یداروں نے طلبا ء کو نفسا مر یض بنا دیا ہے۔

طلبا ء کلا س میں ہو نے کے بجا ئے پر یس کلبوں کے سامنے سراپا ء بھوک ہڑتا لی کیمپ اگر ہما رے مسائل کو سنجیدہ نہ لیا تو ہم اپنے اور سینکڑوں طلباء اور طلبات کے حقو ق کیلئے اقدام اٹھا نے پر مجبور ہونگے۔