پاکستان پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے سابق صدر سعید چاؤلہ اور شکیل بلوچ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں نیب کے ہاتھوں خورشید شاہ کی گرفتاری کی شدید مذمت کی, انہوں نے کہا اس طرح کے کاروائیوں سے پیپلزپارٹی کے قیادت کو خوفزدہ نیں کیا جاسکتا
جہموریت اور 18ویں ترمیم کو ختم کرنے اور سندھ حکومت کو سبوتاڏ کرنے والے ہر غیر جہموری اقدامات کا مقابلہ کیا جائیگا, انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں آئینِ پاکستان اور جہموریت کے تسلسل کو جاری رکھنے کی تحریک میں ان کے ساتھ رہینگے, انہوں مطالبہ کیا کہ خورشید شاہ کو رہا کیا جائے اور پیپلزپارٹی کے قیادت پر بننے والے جعلی مقدامات ختم کہے جائے,