کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے بانی رکن نواب امان اللہ زہری اور انکے ساتھیوں کے قتل کیخلاف احتجاجی جلسہ عام میں کارکنوں نے نواب امان اللہ زہری کی تصویر والے ماسک پہنے ہوئے تھے۔
جلسہ گاہ میں جب نواب امان اللہ زہری کے فرزند شہریار زہری نے اجتماع سے خطاب کیا تو جلسہ گاہ میں بیٹے کارکنوں اور پارٹی رہنما?ں نے ماسک پہن کر ان سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے فلگ شفاف نعرے لگائے میں امان اللہ ہوں تم کتنے امان اللہ ماروگے۔