حب : حب انتظا میہ اور پو لیس کا مشتر کہ نا جا ئز تجا وزات کے خلاف کر یک ڈاؤ ن، سند ھ بلو چستان ٹرانسپو رٹر کے بکنگ آفسزاور متعدد دکانو ں کے سامنے رکھا سامان ضبط کرکے دکانیں سیل کر دی گئیں، ایک غیر قانو نی ہو ٹل کو مسما ر کر دیا گیا،تجا وزات کے خلاف کا روائی کو مذید جا ری رکھنے کا فیصلہ۔
تفصیلا ت کے مطابق بد ھ کے روز اسسٹنٹ کمشنر حب کیپٹن (ر) مہر اللہ با دینی، اے ایس پی حب سرکل نو ید عالم کی نگر انی میں اسپیشل مجسٹریٹ خدابخش رودینی، تحصیلدار حب بشیر احمد موند رہ، ایس ایچ او حب سٹی تھا نہ قادر شیخ،ٹریفک انچار ج حب حبیب اللہ رونجھو، لیویز انچار ج یا رمحمد بر فت کی سربر اہی میں پو لیس اور لیویز فو ر س کے ہمر اہ باب بلو چستان سے نا جا ئز تجا وزات کے خلاف کا روائی کا آغا زکیا۔
اس دوران انہو ں نے سند ھ بلو چستان کو چز بکنگ آفسز کے سامان کوضبط کرکے آفسز کو سیل کر دیا گیا اور ہد ایت جا ری کی کہ وہ حب ند ی پل کے پار اپنے دفا تر قائم کر یں بعدازاں انہو ں نے حب شہر کے وسط سے گز رنے والی شاہر اہ کے دونو ں اطر اف قائم دکانو ں کے سامنے رکھا سامان ضبط کرلیا اور متعدد دکا نیں بھی سیل کر دی گئیں اس دوران تجا وزات کے زمر ے میں آنے والی ایک ہو ٹل کو مسما ر کیا حب انتظا میہ اور پو لیس کی جانب سے تجا وزات کے خلاف کا روائی کو مذید چند روز جا ری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔