کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے ایک حکم نامے کے مطابق کوئٹہ میں کام کرنے والے ہنر مند،نیم ہنر مند اور مزدور کی روزانہ کی اُجرت طے کردی گئی۔
جس کے مطابق ہنر مند 850روپے نیم ہنر مند 800جبکہ مزدور کیلئے 690روپے روزانہ اُجرت مقرار کردی گئی ہے۔
وقتِ اشاعت : January 25 – 2020