کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے کورنا وائرس کے خدشات کے باعث 23مارچ کو ہونے و الے سپورٹس فیسٹول ملتوی کر دیئے گئے۔
ذرائع کے مطابق محکمہ کھیل نے کورنا وائرس کے خدشات کے باعث 23مارچ کو کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں ہونے والے تمام سپورٹس ایونٹس کو منسوخ کر دیئے گئے۔