ڈیرہ مراد جمالی: نصیرآباد کے بجلی گھر اوچ پاور پلانٹ نے کرونا وائرس کے حفاظتی اقدامات کے پیش نظر ملازمین کو اندر بند کردیا ہے جن کو باہر جانے کی اجازت نہیں ہے جو ملازمین باہر ہیں کے اندر داخل ہونے پر بھی پابندی لگا دی ہے۔
جس سے ملازمین کے ا ہل خانہ پریشان ہوچکے ہیں زرائع کے مطابق یہ پابندی پانچ اپریل تک جاری رہے گی۔