|

وقتِ اشاعت :   March 22 – 2020

ڈیرہ مراد جمالی : وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے ڈیرہ اللہ یار ترکش کالونی میں کرونا وائرس کے مریضوں کیلئے بنائے جانے والے قرنطینہ کے دورے پر جب لگائے ہینڈ سینٹائزرسے ہاتھ صاف کر رہے تھے۔

کہ رکن صوبائی اسمبلی سابق وزیراعلی بلوچستان میر جان محمد جمالی نے مسکراتے ہوئے کہاکہ جام صاحب اپوزیشن کو Sanitizerکریں جس پر مسکراتے ہوئے جام کمال خان نے کہاکہ ضرور کریں گے ایک دفعہ کرونا وائرس سے تو نمٹ لیں۔