|

وقتِ اشاعت :   March 25 – 2020

خضدار: ڈپٹی کمشنر خضدار کے ہدایت پر لیویز چیک پوسٹ گھاسلیٹی وڈھ کے مقام پر روڈ پر چلنے والی گاڑیوں کو لیویز اہلکاروں نے روک لیا گیا۔

جبکہ ٹرانسپورٹ نے ہڑتال کرکے گاڑیاں کھڑی کرکے تمام ٹریفک کیلئے روڈ بلاک کردی، دریں اثناء بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء ورکن صوبائی اسمبلی میر محمد اکبر مینگل نے اپنی یقین دہانی ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کو ختم کرکے پر گاڑیوں کو روانہ کر کے روڈ کھلوادی۔